"خان عبد الولی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
* [http://www.bachakhan.com/ bachakhan.com (website dedicated to Bacha Khan & Wali Khan)]{{wayback|url=http://www.bachakhan.com/ |date=20151012044138 }} |
* [http://www.bachakhan.com/ bachakhan.com (website dedicated to Bacha Khan & Wali Khan)]{{wayback|url=http://www.bachakhan.com/ |date=20151012044138 }} |
||
* [http://www.newsline.com.pk/NewsFeb2006/memoryfeb2006.htm/ In Memoriam: Fight well Fought] |
* [http://www.newsline.com.pk/NewsFeb2006/memoryfeb2006.htm/ In Memoriam: Fight well Fought] |
||
* [http://www.awaminationalparty.org/ Awami National Party] |
* [http://www.awaminationalparty.org/ Awami National Party] {{wayback|url=http://www.awaminationalparty.org/ |date=20171021091023 }} |
||
* [http://www.khyber.org/pictures/a/KhanAbdulWaliKhansFuneralPictu.shtml Wali Khan Funeral pictures] |
* [http://www.khyber.org/pictures/a/KhanAbdulWaliKhansFuneralPictu.shtml Wali Khan Funeral pictures] |
||
نسخہ بمطابق 17:22، 1 مارچ 2022ء
خان عبد الولی خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قائد حزب اختلاف | |||||||
مدت منصب 2 دسمبر 1988 – 6 اگست 1990 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 14 اپریل 1972 – 17 اگست 1975 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 11 جنوری 1917ء [1] چارسدہ |
||||||
وفات | 26 جنوری 2006ء (89 سال)[1] اسلام آباد |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (–1947) نیشنل عوامی پارٹی (1957–1968) عوامی نیشنل پارٹی (1986–26 جنوری 2006) |
||||||
زوجہ | نسیم ولی خان | ||||||
اولاد | سنگین خان ولی ، اسفند یار ولی خان | ||||||
والد | خان عبدالغفار خان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [2] | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
وفات:2006ء
ولی خان، خان عبدالغفار خان کے بیٹے تھے۔ ضلع چارسدہ میں اتمانزئی کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز تقریباً ساٹھ برس قبل خدائی خدمتگار تحریک میں شمولیت سے کیا تھا۔
اس کے علاوہ وہ نیپ اور اے این پی کے بھی صدر منتخب ہوئے۔ اپنی سیاسی زندگی کے دوران میں وہ کئی مرتبہ پابند سلاسل بھی ہوئے۔ قید کے دوران میں ایک کتاب ’فیکٹس آر فیکٹس‘ بھی لکھی تھی۔ ان پر ان کی تمام سیاسی زندگی کے دوران میں پاکستان مخالف ہونے کا الزام لگتا رہا جس کی وجہ سے کئی مبصرین کے مطابق وہ ملک کی سطح پر عوامی رہنما کی حثیت حاصل نہیں کر سکے۔
لیکن اس بات پر آج سب لوگ متفق نظر آتے ہیں کہ وہ ایک نڈر اور اصول پسند سیاست دان رہے۔ ولی خان نے 1990 میں مولانا حسن جان کے ہاتھوں عام انتخابات میں شکست کے بعد عملی سیاست کو خیرآباد کہہ دیا ۔
طویل علالت کے بعد کومہ میں ان کا انتقال ہوا۔ اور ان کی وصیت کے مطابق ان کو ان کے آبائی گھر ولی باغ میں دفنایا گیا۔ پشتون سیاست پرانھوں نے انمٹ نقوش چھوڑے اور قوم پرستی کا ثبوت دیتے ہوئے۔ اپنی قوم کے مفادات پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
مزید دیکھیے
- خان عبدالجبار خان
- اجمل خٹک
- کبیر ستوری
- میر گل خان نصیر
- غوث بخش بزنجو
- عطاء اللہ مینگل
- خان عبد العلی خان
حوالہ جات
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014570 — بنام: Abdul Wali Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.dawn.com/news/176057/wali-khan-passes-away
بیرونی روابط
- bachakhan.com (website dedicated to Bacha Khan & Wali Khan)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bachakhan.com (Error: unknown archive URL)
- In Memoriam: Fight well Fought
- Awami National Party آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ awaminationalparty.org (Error: unknown archive URL)
- Wali Khan Funeral pictures
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | قائد حزب اختلاف 1972–1975 |
مابعد |
ماقبل | قائد حزب اختلاف 1988–1990 |
مابعد |
- 1917ء کی پیدائشیں
- 11 جنوری کی پیدائشیں
- 2006ء کی وفیات
- 26 جنوری کی وفیات
- اسلام آباد میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- بہرم خان خاندان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1972ء تا 1977ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پاکستانی اشتراکیت پسند
- پاکستانی لادینیت پسند
- پشتون شخصیات
- پشتون قوم پرست
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- خیبر پختونخوا کے سیاستدان
- عوامی نیشنل پارٹی کے سیاست دان
- قائدین حزب اختلاف، پاکستان
- نیشنل عوامی پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستانی سیاسی جماعتوں کے بانیان
- برطانوی ہند کی شخصیات