1437ھ
Appearance
صدی: | 14 صدی ہجری - 15 صدی ہجری - 16 صدی ہجری |
دہائی: | 1400ھ 1410ھ 1420ھ 1430ھ 1440ھ 1450ھ 1460ھ
|
سال: | 1434ھ 1435ھ 1436ھ - 1437ھ - 1438ھ 1439ھ 1440ھ |
اسلامی تقویم کا سال 1437ھ عیسوی تقویم کی تاریخ 14 اکتوبر سنہ 2015ء سے شروع ہوتا ہے۔
واقعات[ترمیم]
محرم[ترمیم]
- 2 محرم: کو امریکا کے ماہرین آثار قدیمہ نے سدوم شہر کے کھنڈر ملنے کا اعلان کیا۔ یہ شہر جو لوط علیہ السلام کی جائے پیدائش اور بائبل و قرآن میں مذکور ہے، دریائے اردن کے مشرق میں واقع ہے۔ دس سال کی تلاش وجستجو کے بعد اس شہر کے آثار ملے، ان ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کھنڈر 3500 اور 1540 ق م کے درمیان میں کے ہیں۔
- 5 محرم: کو 2015ء کے مصری پارلیمانی انتخابات کا آغاز ہوا تھا۔
- 5 محرم: کو ایک مصری ادیب وصحافی جمال غیطانی کا ستر سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
صفر[ترمیم]
ربیع الاول[ترمیم]
- 2 ربیع الاول: کو عبد الرحمن بن حماد عمر کی وفات ہوئی۔
- 22 ربیع الاول: کو سعودی عرب میں 47 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں سولی پر لٹکا دیا گیا۔
رجب[ترمیم]
شوال[ترمیم]
- بدھ یکم شوال/ 6 جولائی 2016ء: سعودی عرب سمیت پاکستان، ایران عراق اور افریقی ممالک میں عید الفطر منائی گئی جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش میں عید الفطر بروز جمعرات 7 جولائی 2016ء کو منائی گئی۔
ولادتیں[ترمیم]
وفیات[ترمیم]
- سعودی عرب نمر باقر النمر، شیعہ سعودی عالم دين۔
- مصر جمال غیطانی، مصری صحافی اور ادیب۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- ہجری تاریخ کو شمسی سال سے بدلیں
- ہجری سال کی اسلام میں اہمیتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tahaffuz.com (Error: unknown archive URL)
پیش نظر صفحہ کسی سنہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |