آئینہ اور صورت (1974ء فلم)
Appearance
آئینہ اور صورت | |
---|---|
(اردو میں: آئینہ اور صورت)[1] | |
ہدایت کار | |
اداکار | محمد علی شبنم |
زبان | ہریانوی ، اردو [3] |
ملک | پاکستان |
تاریخ نمائش | 28 جون 1974[4] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
آئینہ اور صورت (انگریزی: Aina aur Soorat) سن 1974ء میں جاری ہونے والی ہریانوی لہجہ کی پاکستانی اردو فلم تھی۔
اداکار[ترمیم]
موسیقی[ترمیم]
اس فلم کی موسیقی محمد اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات تسلیم فاضلی، مسرور انور اور قتیل شفائی نے لکھے۔ اس فلم میں نور جہاں، رونا لیلی، مہدی حسن، مسعود رانا، احمد رشدی اور تصور خانم نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔[6]
نغمات[ترمیم]
- پاک وطن کی دھرتی (احمد رشدی، رونا لیلی)
- کھب گے دو نینوا کے تیر (نور جہاں)
- لوگ یہاں کے بھول گیو رے اپنے دیس کی بولی (احمد رشدی)
- تھارے نیناں بڑے بیمان رے (مہدی حسن)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.pinterest.com/pin/359936195204858119/
- ↑ یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=_-LhNDorWpQ
- ↑ http://pakmag.net/film/db/details.php?pid=1379
- ↑ https://www.mpaop.org/mpaop/pak-film-database/chronological-of-films/1974-2/aaina-aur-surat/
- ↑ https://ipfs.io/ipfs/QmXoypizjW3WknFiJnKLwHCnL72vedxjQkDDP1mXWo6uco/wiki/List_of_Nigar_awards.html
- ↑ Pakistan Film Database - پاکستان فلم ڈیٹابیس - Lollywood Movies