آر کیو - 11 ڑوین
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
نوع | ڈرون (بغیر پائلٹ کی فضائی گاڑی) | |||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | مئی 2003 | |||
پہلی پرواز | اکتوبر 2001 | |||
صارفین | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
آر کیو - 11 ڑوین (انگریزی زبان میں :RQ-11 Raven) امریکا کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے۔ اسے کمپنی AeroVironment نے بنایا ہے۔ یہ ڈرون دشمن کے علاقے میں فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔ اس طرز کے ڈرون عام طور پر ہاتھ سے لانچ کیے جاتے ہیں۔
تفصیل[ترمیم]
آر کیو - 11 ڑوین ایک بغیر پائلٹ کا چھوٹا طیارہ ہے۔ یہ 10 کلومیٹر تک اڑان بھر سکتا ہے اور 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ اس کا پورا وزن 1.9 کلوگرام ہے۔ اس میں لیزر مارکر نصب ہے جو ہوائی جہازوں کی رہنمائی کے لیے کام میں آتی ہے۔ اس کے علاوہ جی پی اس سیسٹم بھی نصب ہے۔
استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر آر کیو - 11 ڑوین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |