مندرجات کا رخ کریں

اسماعیل بن احمد قاضی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسماعیل بن احمد قاضی
معلومات شخصیت
وفات سنہ 1174ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
مدفن المقبرہ الوردیہ
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب القاضي الخواري
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
نسب النیشاپوری ، البغدادی
پیشہ منصف ،  عالم ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

اسماعیل بن احمد بن سلیم، قاضی خواری ، [1] آپ بغداد کے لوگوں میں سے ایک مشہور عالم، محدث اور متقی و پرہیز گار آدمی تھے ، آپ نیشاپور میں الصاعدیہ کے نائب جج کے عہدے پر فائز تھے وہ مذہب میں امام ابو حنیفہ النعمان پر چلتے تھے ۔قاضی اسماعیل محدث اور حدیث نبوی کے راوی تھے اور انہوں نے امالی الصاعدیہ میں حدیث نبوی سنی۔وہ بغداد میں مقیم تھے اور وہیں وفات پائی۔ [2] [3][4]

وفات[ترمیم]

آپ کی وفات 570ھ بمطابق سن 1174ء میں ہوئی، اور آپ کو بغداد کے الوردیہ قبرستان میں دفن کیا گیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (الخواري نسبة إلى خوار الري وهي مدينة على بعد 18 فرسخا من الري)، (معجم البلدان - ابن خلكان - الجزء الثاني - صفحة 394، والأنساب - السمعاني - الجزء الخامس - صفحة 215).
  2. الجواهر المضية في طبقات الحنفية - أبو الوفاء عبد القادر الحنفي القرشي - الجزء الأول - صفحة 146.
  3. المنتخب من كتاب السياق لتاريخ نيسابور - الصريفيني - صفحة 161.
  4. المنتخب من كتاب السياق لتاريخ نيسابور - الصريفيني - صفحة 161.
  5. الروضة الندية فيمن دفن من الأعلام في المقبرة الوردية - د. محمد سامي الزيدي - بغداد 2016 - صفحة 20.