امباجوگائی
Appearance
अंबाजोगाई Mominabad | |
---|---|
عرفیت: Ambejogai | |
ملک | بھارت |
ریاست | مہاراشٹر |
ضلع | Beed |
حکومت | |
• قسم | Munciple Corporation |
آبادی (2001) | |
• کل | 69,277 |
زبانیں | |
• دفتری | مراٹھی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 431 517 |
رمز ٹیلی فون | 02446 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MH-44 |
نزدیک ترین شہر | Latur |
لوک سبھا constituency | Beed |
ودھان سبھا constituency | Kaij |
امباجوگائی (انگریزی: Ambajogai) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مہاراشٹر میں واقع ہے۔ امباجوگائی مہاراشٹر کے ضلع بیڑکا ایک تعلقہ ہے۔ امباجوگائی نام ایک مندر کے نام پر رکھا ہوا ہے۔ آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد بھی اس تعلقے کا نام مومن آباد ہوا کرتا تھا۔ چونکہ آزادی سے قبل امباجوگائی یہ علاقہ نظام حیدرآباد کے زیر اقتدار تھا اس لیے اس کا نام مومن آباد تھا۔[1]
تفصیلات[ترمیم]
امباجوگائی کی مجموعی آبادی 69,277 افراد پر مشتمل ہے۔
امباجوگائی
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر امباجوگائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ambajogai"
|
|