انگس ماڈیسن شماریات بمطابق دس بڑی معیشتیں بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)
Appearance
خام ملکی پیداوار کے لحاظ دنیا کے دس سب سے بڑی معیشتوں درجہ بندی میں تبدیلی آ چکی ہے۔ جبکہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ مسلسل بیسویں صدی کے بعد سے دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے طور پر دیکھایا گیا ہے۔
انگس ماڈیسن کے اعداد و شمار کے مطابق دس بڑی معیشتیں بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)[ترمیم]
سال | اول | دوم | سوم | چہارم | پنجم | ششم | ہفتم | ہشتم | نہم | دہم |
2030 (پیشن گوئی) | چین 22,983,000 |
ریاستہائے متحدہ 16,662,000 |
بھارت 10,074,000 |
جاپان 3,488,000 |
جرمنی 2,406,000 |
فرانس 2,171,000 |
مملکت متحدہ 2,150,000 |
روس 2,017,000 |
انڈونیشیا 1,973,000 |
برازیل 1,853,000 |
2003 | ریاستہائے متحدہ 8,430,762 |
چین 6,187,984 |
جاپان 2,699,261 |
بھارت 2,267,136 |
جرمنی 1,577,423 |
فرانس 1,315,601 |
مملکت متحدہ 1,280,625 |
اطالیہ 1,110,691 |
برازیل 1,013,000 |
روس 914,000 |
1973 | ریاستہائے متحدہ 3,536,622 |
سوویت یونین 1,513,070 |
جاپان 1,242,932 |
مغربی جرمنی 944,755 |
چین 739,414 |
فرانس 683,965 |
مملکت متحدہ 675,941 |
اطالیہ 582,713 |
بھارت 494,832 |
میکسیکو 279,302 |
1950 | ریاستہائے متحدہ امریکا 1,455,916 |
سوویت یونین 510,243 |
مملکت متحدہ 347,850 |
مغربی جرمنی 265,354 |
چین 244,985 |
بھارت 222,222 |
فرانس 220,492 |
اطالیہ 164,957 |
جاپان 160,966 |
میکسیکو 67,368 |
1913 | ریاستہائے متحدہ امریکا 517,383 |
چین 241,341 |
جرمن سلطنت 237,332 |
سلطنت روس 232,351 |
سلطنت برطانیہ 224,618 |
برطانوی راج 204,242 |
فرانس 144,489 |
اطالیہ 95,487 |
جاپان 71,653 |
ہسپانیہ 41,653 |
1870 | چین 189,470 |
برطانوی راج 134,882 |
سلطنت برطانیہ 100,180 |
ریاستہائے متحدہ امریکا 98,374 |
سلطنت روس 83,646 |
جرمن سلطنت 72,149 |
فرانس 72,100 |
اطالیہ 41,814 |
جاپان 25,393 |
ہسپانیہ 19,556 |
1820 | چین 228,600 |
مغلیہ سلطنت 111,417 |
سلطنت روس 37,678 |
سلطنت برطانیہ 36,232 |
فرانس 35,468 |
مملکت پروشیا 26,819 |
اطالیہ 22,535 |
جاپان 20,739 |
ریاستہائے متحدہ امریکا 12,548 |
ہسپانیہ 12,299 |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Maddison 2007, p. 379, table A.4.
- ↑ UN national Acocounts Database
- ↑ world bank WDI Data
- ↑ IMF historical nominal GDP Data (April 2011)