مندرجات کا رخ کریں

اوسیرس ریکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوسیرس ریکس ناسا کا ایک خلائی جہاز ہے جس کا مقصد کشودرگرے 101955 بینو سے پتھر زمین واپس لینا ہے۔

  • روانہ = 8 ستمبر 2016
  • زمین کی فلائی بائی = 22 ستمبر 2017
  • 101955 بینو میں داخل = 31 دسمبر 2018
  • لینڈنگ = 20 اکتوبر 2020
  • 101955 بینو کو چھوڑ دیا = 10 مئی 2021
  • زمین میں پتھر واپس لیا = 24 ستمبر 2023