ایلین میسی
Appearance
ایلین میسی (بائیں) بہن نیل کے ساتھ - دونوں نے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ ۔ | |||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 28 دسمبر 1935 البانی، مغربی آسٹریلیا, مغربی آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 22 جنوری 2019 | (عمر 83 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 42) | 18 جنوری 1957 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 8 مارچ 1958 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 فروری 2015 |
ایلین میبل یوبرگنگ(پیدائش: 28 دسمبر 1935ء البانی، مغربی آسٹریلیا)|وفات 22 جنوری 2019ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [1] میسی نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے چار ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [2]
وفات[ترمیم]
ان کی وفات 22 جنوری 2019ء کو 83 سال 25 دن کی عمر میں ہوئی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- خواتین کی کرکٹ
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ
- آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- آسٹریلیا خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Eileen Massey - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2015
- ↑ "CricketArchive - Eileen Massey"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2015