مندرجات کا رخ کریں

ایم بی راشد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرائیکی شاعر

پیدائش[ترمیم]

ایم بی راشد کا خاندانی نام محمد بخش ہے ۔ قلمی نام ایم بی راشد ہے ۔ 22 فروری 1982ء کو ماسٹر الہیٰ بخش کے گھر لیہ شہر میں پیدا ہوئے،

تعلیم[ترمیم]

تعلیم مڈل تک حاصل کی ۔ بوجہ افلاس اس کے بعد محنت مزدوری کو اپنا شعار بنالیا،

روزگار[ترمیم]

رکشہ چلانے سے اپنی زندگی کی گاڑی چلا رہے ہیں،

تصانیف[ترمیم]

دو سرائیکی شعری مجموعے ہیں ۔

  • "توں ہانویں" دستک پبلی کیشنز ملتان (اگست 2017)
  • "اٹھواں رنگ" اردو سخن پاکستان چوک اعظم لیہ (2022ء)