بشر پیمائی
Appearance
![](http://chped.net/https/upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c0/Computer_Workstation_Variables_cleanup.png/220px-Computer_Workstation_Variables_cleanup.png)
بشر پیمائی (عربی سے بشر یعنی انسان اور سنسکرت سے پیمائی یعنی پیمائش کرنا۔ انگریزی: Anthropometry) ایک طبیعی علم ہے جس میں انسانوں کی جسمانی اقسام کو سمجھنے کے لیے اُن کی پیمائش کی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر بشر پیمائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |