مندرجات کا رخ کریں

بینن کے محکمہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بینن کے محکمہ جات
Departments of Benin
Département du Bénin (فرانسیسی)
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ بینن
شمار12
آبادیاں495,307 (مونو) – 1,396,548 (اٹلانٹک)
علاقے31 مربع میل (80 کلومیٹر2) (لیتورال) – 10,132 مربع میل (26,240 کلومیٹر2) (الیبوری)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتکمیون

بینن 12 محکمہ جات (فرانسیسی: départements) جو مزید 77 کمیون میں توسیم ہیں۔

کلید نقشہ صوبہ دار الحکومت آبادی (2013) رقبہ (کلومیٹر2) [1]
1 الیبوری کاندی 868,046 26,242
2 اتاکورا ناتیتینگوؤ 769,337 20,499
3 اٹلانٹک ویدہ 1,396,548 3,233
4 بورگوؤ پاراکوؤ 1,202,095 25,856
5 کولینز ساوالوؤ 716,558 13,931
6 کوؤفو دوبگو-توتا 741,895 2,404
7 دونگا جوؤگوؤ 542,605 11,126
8 لیتورال کوتونوؤ 678,874 79
9 مونو لوکوسا 495,307 1,605
10 اؤیمے پورٹو نووو 1,096,850 1,281
11 پلیٹیو ساکیتے 624,146 3,264
12 زوؤ ابومے 851,623 5,243

حوالہ جات[ترمیم]