تبادلۂ خیال صارف:78.38.167.71
جناب! اگر آپ کو کسی شخصیت یا تنظیم سے خدا واسطے کا بیر ہے تو براہ کرم اس کا اظہار کسی دنگل میں کریں، ویکیپیڈیا کوئی دنگل نہیں ہے جہاں اپنے مخالفین کے خلاف اس طرح کی ناشائستہ اور اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کی جائے۔ امید ہے آپ اس طرح کی حرکتوں سے باز آئیں گے بصورت دیگر آپ پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:28, 31 جنوری 2013 (م ع و)
یہ صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جنھوں نے یا تو اب تک اپنا کھاتا نہیں بنایا ہے یا پھر وہ اسے استعمال نہیں کر رہے / رہی ہیں۔ لہذا ہمیں ان کی شناخت کے لیے ایک آئی پی پتا (IP) استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی ایک سے زائد صارفین کے لیے مشترک بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کی جانب منسوب یہ بیان غیر ضروری ہے تو براہ کرم کھاتا بنائیے یا داخل نوشتہ (لاگ ان) ہوں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جا سکے۔ |