توپاکی
Appearance
توپاکی | |
---|---|
(تمل میں: துப்பாக்கி) | |
ریلیز پوسٹر
| |
ہدایت کار | اے آر مروگاداس |
اداکار | کاجل اگروال ودیوت جاموال جیارام وجے [1] |
صنف | ہنگامہ خیز فلم [2]، پر تجسس فلم |
موضوع | دہشت گردی |
فلم نویس | اے آر مروگاداس |
دورانیہ | 180 منٹ |
زبان | تمل |
ملک | بھارت |
سنیما گرافر | سنتوش سیوان |
موسیقی | ہارس جے راج |
ایڈیٹر | اے سریکار پرساد |
تقسیم کنندہ | جیمنی فلم سرکٹ |
تاریخ نمائش | 2012 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v574633 |
tt2187153 | |
درستی - ترمیم |
توپاکی (اردو: بندوق) 2012ء کی بھارتی تمل، ایکشن تھرلر فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف اے آر مروگاداس ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے اور کاجل اگروال ہیں۔ جبکہ ودیت جموال، ستین اور جے رام ساتھی کردار کے طور پر ہیں۔ یہ فلم بعد میں ہندی میں ہالی ڈے کے نام سے ریمیک کی گئی۔ جس میں اکشے کمار اور سوناکشی سنہا نے مرکزی کردار نبھایا۔[3][4][5]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www.sify.com/movies/thuppakki-review-tamil-pcmaBkfaeiifi.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt2187153/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2016
- ↑ "Vijay and AR Murugadoss to work together?"۔ Sify۔ 9 جولائی 2011۔ 12 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2011
- ↑ Prathibha Parameswaran (19 جولائی 2016)۔ "Meet producer Kalaippuli S Thanu, the power behind the 'Kabali' throne"۔ Scroll.in۔ 16 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2017
- ↑ "'Thuppakki'، Vijay's next"۔ دکن کرانیکل۔ 2 دسمبر 2011۔ 06 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2011
زمرہ جات:
- تمل زبان کی فلمیں
- 2012ء کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی ایکشن فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تمل فلمیں
- بنکاک میں عکس بند فلمیں
- بنگلور میں عکس بند فلمیں
- بھارتی ایکشن تھرلر فلمیں
- بھارتی ایکشن فلمیں
- بھارتی فلمیں
- تھائی لینڈ میں عکس بند فلمیں
- دہشت گردی سے متعلق بھارتی فلمیں
- دہلی میں عکس بند فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- سوئٹزرلینڈ میں عکس بند فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- بھارت میں فلم نزاعات
- ایشیا میں اسلام متعلقہ تنازعات