جاناں (فلم)
Appearance
جاناں | |
---|---|
اداکار | ارمینہ رانا خان |
فلم ساز | حریم فاروق |
صنف | رومانوی کامیڈی |
فلم نویس | |
زبان | اردو |
ملک | ![]() |
تاریخ نمائش | 2016 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
![]() |
tt5960464 |
درستی - ترمیم ![]() |
جاناں ایک پاکستانی فلم ہے۔ اس فلم کی کاسٹ میں ارمینہ رانا خان، بلال اشرف اور علی رحمان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں مشی خان، عجب گل، ہانیہ عامر اور نیر اعجاز شامل ہیں۔[1] [2]
فلم کی کہانی[ترمیم]
اس فلم کی کہانی ایک پختون لڑکی پر مرکوز ہے۔ یہ لڑکی جدید مغربی تہذیب کی تعلیم یافتہ ہے۔ وہ کینیڈا میں مقیم ہے۔ اس کی پاکستان میں آمد کا سبب محض ایک رشتے دار کی شادی کی تقریب میں شریک ہونا ہے۔ تاہم یہیں سے وہ محبت میں گرفتار ہوتی ہے۔ اور اسی پر فلم کی باقی کہانی مبنی ہے۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 02 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2018
- ^ ا ب Janaan (2016) – IMDb
زمرہ جات:
- 2016ء کی فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- پشتو زبان کی فلمیں
- اسلام آباد میں عکس بند فلمیں
- پاکستانی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- پاکستانی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- 2016ء کی مزاحیہ فلمیں
- متعدد اللسانی فلمیں
- 2016ء کی پاکستانی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- پاکستانی کثیر لسانی فلمیں
- سلیم-سلیمان کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں