مندرجات کا رخ کریں

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2005ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2005ء
تاریخ22 مارچ – 10 اپریل
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانجنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا
فاتح آسٹریلیا (5 بار)
رنر اپ بھارت
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے31
بہترین کھلاڑیآسٹریلیا کا پرچم کیرن رولٹن
کثیر رنزانگلستان کا پرچم شارلوٹ ایڈورڈز 280
کثیر وکٹیںبھارت کا پرچم نیتو ڈیوڈ 20
2000
2009

آٹھواں آئی ڈبلیو سی سی خواتین کرکٹ عالمی کپ جنوبی افریقا میں 22 مارچ تا 10 اپریل 2005ء منعقد ہوا۔

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت، آئرلینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز نے شرکت کی اور ہر ٹیم نے دوسری ٹیم کے ساتھ ایک ایک میچ کھیلا۔ اس طرح 4 ٹیموں کے سمیی فائنل کھیلنے کا فصیلہ ہوا۔

ٹورنامنٹ کے دوران 3 سنچریاں بنی۔ 136 از کلیئر ٹیلر نے انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا پریٹوریا میں 103 از لزا کیٹلی نے آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا ایل سی ڈیولیرز اول پریٹوریا میں اور 107* از کیرن رولٹن نے آسٹریلیا بمقابلہ بھارت کے فائنل میں سپراسپورٹ پارک میدان پر بنائی۔

ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اسکور 284 انگلینڈ کا سری لنکا کے خلاف جب کہ سری لنکا نے 57 رن پر آسٹریلیا اور 58 رن پر نیوزی لینڈ کو آؤٹ کیا۔

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے اور بھارت نے نیوزی لینڈ کو 40 رن سے سیمی فائنل میں شکست دی۔

آسٹریلیا ٹورنامنٹ جیت گیا، یہ اس کی عالمی کپ فائنل میں پانچویں فتح تھی، نے بھارت کو 98 رن سے شکست دی۔آسٹریلوی ٹیم 215 اسکور کیا بھارتی ٹیم 117 رن پر 46ویں اوورز میں آؤٹ ہو گئی۔

دستے[ترمیم]

گروپ مرحلہ[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ ب پ پوائنٹس
1  آسٹریلیا 7 5 0 0 2 4 35
2  بھارت 7 4 1 0 2 4 30
3  نیوزی لینڈ 7 4 1 0 2 3 29
4  انگلستان 7 3 2 0 2 5 26
5  ویسٹ انڈیز 7 2 3 0 2 3 19
6  سری لنکا 7 1 4 0 2 1 12
7  جنوبی افریقا 7 1 4 0 2 0 11
8  آئرلینڈ 7 0 5 0 2 0 6

مرحلہ 1[ترمیم]

22 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
انگلستان 
169/7 (50.0 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
ڈی این بی
جینی گن 40 (50)
جولی ہیس 2/32 (10.0)
بلا نتیجہ
ٹیکنیکون اوول، پریٹوریا
امپائر: زيڈ ٹی اے ایندامنی اور بی ایم وائٹ

22 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
سری لنکا 
116 (46.5 اوورز)
ب
 بھارت
4/0 (2.0 اوورز)
بلا نتیجہ
لاؤڈیم اوول، پریٹوریا
امپائر: ایس ڈبلیو لائبیش اور ڈی نٹولی

22 مارچ 2005
(سکور کارڈ)
جنوبی افریقا 
204/7 (48.0 اوورز)
ب
 آئرلینڈ
ڈی این بی
بلا نتیجہ
سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ
امپائر: بی این ہیریسن اور جی ایچ پائینار

22 مارچ 2005
(سکور کارڈ)
نیوزی لینڈ 
178/8 (50.0 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
18/2 (3.4 اوورز)
بلا نتیجہ
ہارلیکوئنز، پریٹوریا
امپائر: ایس جارج اور ڈی جے اسمتھ

مرحلہ 2[ترمیم]

24 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
آسٹریلیا 
174/7 (50.0 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
142 (49.3 اوورز)
 آسٹریلیا ٹیم 32 رن سے جیت گئی
ایل سی ڈی ویلیئرز اوول، پریٹوریا
امپائر: بی این ہیریسن اور جی ایچ پائینار

24 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
انگلستان 
284/4 (50.0 اوورز)
ب
 سری لنکا
70 (26.0 اوورز)
 انگلستان ٹیم 214 رن سے جیت گئی
ہارلیکوئنز، پریٹوریا
امپائر: ایس ڈبلیو لائبیش اور ایس زوڈنڈک

24 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
آئرلینڈ 
65 (42.1 اوورز)
ب
 بھارت
68/1 (17.2 اوورز)
 بھارت ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
ہارلیکوئنز، پریٹوریا
امپائر: ایل ایم انگیبریخت اور ایس جارج

24 مارچ 2005
(سکور کارڈ)
جنوبی افریقا 
169 (49.0 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
168 (49.4 اوورز)
 جنوبی افریقا ٹیم 1 وکٹوں سے جیت گئی
لاؤڈیم اوول، پریٹوریا
امپائر: اے کرافرڈ اور بی ایم وائٹ

مرحلہ 3[ترمیم]

26 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
آسٹریلیا 
230 (49.2 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
151 (48.3 اوورز)
 آسٹریلیا ٹیم 79 رن سے جیت گئی
اولمپیا پارک، روسٹنبرگ
امپائر: زيڈ ٹی اے ایندامنی اور ڈی جے اسمتھ

26 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
انگلستان 
221/6 (50.0 اوورز)
ب
 آئرلینڈ
93/8 (50.0 اوورز)
 انگلستان ٹیم 128 رن سے جیت گئی
ایرسٹرسٹ کرکٹ کلب گراؤنڈ، پریٹوریا
امپائر: ڈی نلی اور بی ایم وائٹ

26 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
جنوبی افریقا 
80 (34.3 اوورز)
ب
 بھارت
81/6 (25.5 اوورز)
 بھارت ٹیم 4 وکٹوں سے جیت گئی
ٹیکنیکون اوول، پریٹوریا
امپائر: ایس جارج اور بی این ہیریسن

26 مارچ 2005
(سکور کارڈ)
سری لنکا 
58 (34.3 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
59/3 (18.4 اوورز)
 نیوزی لینڈ ٹیم 7 وکٹوں سے جیت گئی
ہارلیکوئنز، پریٹوریا
امپائر: ایس ڈبلیو لائبیش اور جے ای پی آسٹرم

مرحلہ 4[ترمیم]

28 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
آسٹریلیا 
256/5 (50.0 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
159/9 (49.0 اوورز)
 آسٹریلیا ٹیم 97 رن سے جیت گئی
ایل سی ڈی ویلیئرز اوول، پریٹوریا
امپائر: ایل ایم انگیبریخت اور جے ای پی آسٹرم

28 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
انگلستان 
139 (49.3 اوورز)
ب
 بھارت
141/3 (45.5 اوورز)
 بھارت ٹیم 7 وکٹوں سے جیت گئی
لاؤڈیم اوول، پریٹوریا
امپائر: اے کرافرڈ اور ای سی ہینڈرکسی

28 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
آئرلینڈ 
91 (49.0 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
95/1 (18.2 اوورز)
 نیوزی لینڈ ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
ہارلیکوئنز، پریٹوریا
امپائر: جی ایچ پائینار اور ایس زوڈنڈک

28 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
سری لنکا 
152 (48.1 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
156/2 (39.2 اوورز)
 ویسٹ انڈیز ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
ولوومور پارک، بینونی، گاؤٹینگ
امپائر: ایس جارج اور بی ایم وائٹ

مرحلہ 5[ترمیم]

30 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
سری لنکا 
57 (38.2 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
58/2 (16.4 اوورز)
 آسٹریلیا ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
ایل سی ڈی ویلیئرز اوول، پریٹوریا
امپائر: اے کرافرڈ اور ڈی جے اسمتھ

30 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
جنوبی افریقا 
174/6 (50.0 اوورز)
ب
 انگلستان
180/2 (39.5 اوورز)
 انگلستان ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
ہارلیکوئنز، پریٹوریا
امپائر: ایس جارج اور بی ایم وائٹ

30 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
نیوزی لینڈ 
184/9 (50.0 اوورز)
ب
 بھارت
168/9 (50.0 اوورز)
 نیوزی لینڈ ٹیم 16 رن سے جیت گئی
ٹیکنیکون اوول، پریٹوریا
امپائر: زيڈ ٹی اے ایندامنی اور جی ایچ پائینار

30 مارچ 2005ء
(سکور کارڈ)
آئرلینڈ 
159/6 (50.0 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
163/2 (36.3 اوورز)
 ویسٹ انڈیز ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
لاؤڈیم اوول، پریٹوریا
امپائر: ایل ایم انگیبریخت اور ڈی نلی

مرحلہ 6[ترمیم]

1 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
آئرلینڈ 
66/8 (50.0 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
68/0 (14.0 اوورز)
 آسٹریلیا ٹیم 10 وکٹوں سے جیت گئی
ایرسٹرسٹ کرکٹ کلب گراؤنڈ، پریٹوریا
امپائر: ڈی نلی اور بی ایم وائٹ

1 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
انگلستان 
179/6 (50.0 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
180/5 (48.5 اوورز)
ہیڈی ٹفن 43 (65)
نکی شا 2/22 (5.0)
 نیوزی لینڈ ٹیم 5 وکٹوں سے جیت گئی
ایل سی ڈی ویلیئرز اوول، پریٹوریا
امپائر: ایل ایم انگیبریخت اور زيڈ ٹی اے ایندامنی

1 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
ویسٹ انڈیز 
135 (47.4 اوورز)
ب
 بھارت
139/2 (33.0 اوورز)
 بھارت ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
ہارلیکوئنز، پریٹوریا
امپائر: ایس ڈبلیو لائبیش اور ڈی جے اسمتھ

1 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
سری لنکا 
158 (47.4 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
126 (43.4 اوورز)
 سری لنکا ٹیم 32 رن سے جیت گئی
ٹیکنیکون اوول، پریٹوریا
امپائر: اے کرافرڈ اور جے ای پی آسٹرم

مرحلہ 7[ترمیم]

3 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
ب
بغیر کوئی گیند کیے میچ منسوخ کر دیا گیا اور تین، تین پوائنٹ دونوں ٹیموں کو ملے۔
لاؤڈیم اوول، پریٹوریا
امپائر: ایس ڈبلیو لائبیش اور جی ایچ پائینار

3 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
ب
بغیر کوئی گیند کیے میچ منسوخ کر دیا گیا اور تین، تین پوائنٹ دونوں ٹیموں کو ملے۔
ہارلیکوئنز، پریٹوریا
امپائر: ای سی ہینڈرکسی اور جے ای پی آسٹرم

3 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
ب
بغیر کوئی گیند کیے میچ منسوخ کر دیا گیا اور تین، تین پوائنٹ دونوں ٹیموں کو ملے۔
ٹیکنیکون اوول، پریٹوریا
امپائر: ایل ایم انگیبریخت اور ڈی جے اسمتھ

3 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
ب
بغیر کوئی گیند کیے میچ منسوخ کر دیا گیا اور تین، تین پوائنٹ دونوں ٹیموں کو ملے۔
ایل سی ڈی ویلیئرز اوول، پریٹوریا
امپائر: زيڈ ٹی اے ایندامنی اور بی ایم وائٹ

سیمی فائنلز[ترمیم]

5 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
انگلستان 
158 (49.4 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
159/5 (47.0 اوورز)
 آسٹریلیا ٹیم 5 وکٹوں سے جیت گئی
سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم
امپائر: زيڈ ٹی اے ایندامنی اور جی ایچ پائینار
بہترین کھلاڑی: بیلنڈا کلارک (آسٹریلیا)

7 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
بھارت 
204/6 (50.0 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
164 (43.4 اوورز)
میتھالی ڈورائی راج 91* (104)
ریچل پلر 4/39 (10.0 اوورز)
 بھارت ٹیم 40 رن سے جیت گئی
سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم
امپائر: ایس جارج اور ڈی جے اسمتھ
بہترین کھلاڑی: میتھالی ڈورائی راج (بھارت)

فائنل[ترمیم]

10 اپریل 2005ء
(سکور کارڈ)
آسٹریلیا 
215/4 (50.0 اوورز)
ب
 بھارت
117 (46.0 اوورز)
کیرن رولٹن 107* (128)
رومیلی دھر 1/34 (6.0 اوورز)
 آسٹریلیا ٹیم 98 رن سے جیت گئی
سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ
امپائر: ایس جارج اور زيڈ ٹی اے ایندامنی
بہترین کھلاڑی: کیرن رولٹن (آسٹریلیا)

شماریات[ترمیم]

زیادہ رن[ترمیم]

سب سے زیادہ رن بنانے والی کھلاڑی اس جدول میں درج ہیں، درجہ بندی بلحاظ بلے بازی اوسط کے ہے۔

کھلاڑی ٹیم رن اننگ اوسط ہائی ایس 100 50
شارلوٹ ایڈورڈز  انگلستان 280 6 46.66 99 0 3
کلیئر ٹیلر  انگلستان 265 6 53.00 136 1 1
کیرن رولٹن  آسٹریلیا 246 5 61.50 107* 1 1
کری زیلڈا برٹس  جنوبی افریقا 206 6 34.33 72 0 1
میتھالی ڈورائی راج  بھارت 199 7 49.75 91* 0 2

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

زیادہ وکٹیں[ترمیم]

سب سے زیادہ وکٹ لینے والی کھلاڑی اس جدول میں درج ہیں، درجہ بندی بلحاظ گیند بازی اوسط کے ہے۔

کھیلے ٹیم اوورز وکٹ اوطس ایس آر اکانومی بی بی ائی
نیتو ڈیوڈ  بھارت 65.4 20 8.35 19.7 2.54 5/32
امیتا شرما  بھارت 65.3 14 14.85 28.0 3.17 3/12
جھلن گوسوامی  بھارت 64.1 13 13.53 29.6 2.74 4/16
شیلے نٹشکے  آسٹریلیا 44.0 11 8.27 24.0 2.06 3/5
لوئیس ملیکن  نیوزی لینڈ 44.0 11 13.72 24.0 3.43 5/25

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]