مندرجات کا رخ کریں

خواجہ خان محمد تونسوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواجہ خان محمد تونسوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 21 ربیع الثانی 1334ھ بمطابق 26 فروری 1916ء
تاریخ وفات 4 مئی 1979ء
باب ادب

خواجہ خان محمد تونسوی سلسلہ چشتیہ سلیمانیہ کے سجادہ نشینوں میں شامل ہیں۔

ولادت[ترمیم]

خواجہ خان محمد تونسوی کی ولادت 21 ربیع الثانی 1334ھ بمطابق 26 فروری 1916ء کو خواجہ محمد حامد تونسوی کے ہاں تونسہ شریف میں ہوئی

بیعت و خلافت[ترمیم]

ان کی بیعت اپنے والد خواجہ محمد حامد تونسوی سے خلافت بھی انہی سے حاصل ہوئی جبکہ سجادہ نشین اپنے بھائی خواجہ حافظ سدید الدین تونسوی کی وفات کے بعد ہوئی

وفات[ترمیم]

ان کی وفات بروز جمعۃ المبارک کو کراچی میں ہوئی 5 مئی 1979ءکو آستانہ عالیہ سلیمانیہ تونسہ شریف میں مدفون ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. خواجہ خان محمد تونسوی، محمد عبد الغفور سلیمانی