سٹار سکرین اعزاز برائے بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ
Appearance
سٹار سکرین اعزاز برائے بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ ایک اعزاز ہے جو ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک اداکارہ کو دیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز سب سے پہلے سونالی باندرے کو دیا گیا۔