غلام محمد شیخ
Appearance
غلام محمد شیخ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 فروری 1937ء (87 سال)[1] سوریندرنگر دودھریج |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی آف بڑودہ |
پیشہ | شاعر ، مصور [2] |
پیشہ ورانہ زبان | گجراتی |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
غلام محمد شیخ (پیدائش: 16 فروری، 1937ء) گجرات، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک مصور، شاعر اور آرٹ نقاد ہیں۔ فن کے شعبے میں ان کی خدمات کے لیے انھیں سنہ 1983ء میں پدم شری اور سنہ 2014ء میں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بنام: Gulam Sheikh — عنوان : Sheikh, Gulam — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T078137
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500122642 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 26 مارچ 2014
زمرہ جات:
- 1937ء کی پیدائشیں
- 16 فروری کی پیدائشیں
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- بیسویں صدی کے بھارتی مصور
- گجراتی زبان کے شعرا
- بھارتی مسلم شخصیات
- ہندوستانی مرد مصورین
- بقید حیات شخصیات
- مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی آف بڑودہ کے فضلا
- گجرات، بھارت کے مصور
- وڈودرا کی شخصیات
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے گجراتی ادب