مندرجات کا رخ کریں

قصابہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک خاتون سر سے قصابہ باندھے ہوئے
ایک خاتون سر سے قصابہ باندھے ہوئے
قصابے

قَصَابََہ ایک قسم کا رومال ہے جسے تزئین و آرائش کے لیے سر سے باندھا جاتا ہے۔ برصغیر میں قصابہ عموماً خواتین اور بچے باندھتے ہیں۔ نیز اقوام و مذاہب کے اعتبار سے قصابہ کی شکلیں بھی مختلف ہوتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]