مالی (پیشہ)
Appearance
![](http://chped.net/https/upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c9/Abel_Grimmer_001.jpg/220px-Abel_Grimmer_001.jpg)
مالی یا باغبان اس شخص کو کہتے ہیں کسی باغ یا باغیچے کی دیکھ ریکھ پر مامور ہو۔
مالی حسب ذیل فرائض انجام دیتا ہے:
- تخم ریزی۔
- نئے پودے لگانا۔
- نئے پیڑ لگانا۔
- وقت پر پیڑ پودوں کو پانی فراہم کرنا۔
- پیڑ پودوں کا رکھ رکھاؤ
- پیڑ پودوں کی ڈالیوں کی نئے سرے شجرکاری
- کیڑاکش ادویات کا چھڑکاؤ
- باغ، پیڑ پودوں اور پھلوں اور پھولوں کی حفاظت