محمد امین نصیر آبادی
Appearance
محمد امین نصیر آبادی طریقۂ محمدیہ اور سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے کبار مشائخ میں سے تھے۔ نصیر آباد، رائے بریلی کے رہنے والے تھے۔ ضیاء النبی حسنی سے طریقت کا علم حاصل کیا اور مجاز بیعت ہوئے۔ رائے بریلی، پرتاپ گڑھ، سلطانپور، جونپور اور اعظم گڑھ میں ان کی دعوتی کاوشوں کے اثرات اب بھی نمایاں ہیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ 164۔
![]() |
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |