مسکن (بیئیات)
Appearance
![](http://chped.net/https/upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/83/Antarctic_%28js%29_18.jpg/220px-Antarctic_%28js%29_18.jpg)
بیئیاتی مسکن (Habitat) ایک بیئیاتی یا ماحولیاتی قطعہ زمین ہے جہاں کسی بھی قسم کے انوع، جیسے انسان، پودے، جانور یا دوسرے نامیے رہتے ہیں۔[1][2]
خرد مسکن[ترمیم]
خرد مسکن (Micro Habitat) کسی خاص نامیے یا آبادی کی طبیعی احتیاجات ہوتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Habitat"۔ Merriam-Webster Dictionary۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012
- ↑ M. Abercrombie، C.J. Hickman، M.L Johnson (1966)۔ A Dictionary of Biology۔ London: پینگوئن (ادارہ)