منظور احتشام
منظور احتشام | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اپریل 1948ء [1] بھوپال |
وفات | 26 اپریل 2021ء (73 سال) بھوپال [1] |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
منظور احتشام (3 اپریل 1948ء - 26 اپریل 2021ء) ہندی ادب کے ایک بھارتی مصنف تھے جو آزاد بھارت میں بھارتی مسلم برادری کی زندگیوں کی عکاسی کے لیے جانے جاتے ہیں۔ [2][3]
زندگی[ترمیم]
منظور احتشام 3 اپریل 1948ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ [4] انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بھوپال کے پیشرو رہے۔ [5]
وہ 26 اپریل 2021ء کو بھوپال میں کووڈ 19 کا شکار ہوئے اور ایک ہفتہ داخل ہونے کے بعد ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔
ادبی زندگی[ترمیم]
احتشام پانچ ناولوں اور کئی مختصر کہانیوں اور ڈراموں کے مصنف تھے۔ ان کے اہم کام یہ ہیں: [2]
- کچھ دن اور (ناول - 1976ء) [6]
- سوکھا برگد (ناول - 1986ء) [7]
- داستانِ لپٹا (ناول - 1995ء) [8]
- بشارت منزل (ناول - 2004ء) [9]
- پہاڑ دھلتے (ناول - 2007ء) [10]
- رمضان میں ایک موت (مختصر کہانیوں کا مجموعہ - 1982ء)
- تسبیح (مختصر کہانیوں کا انتخاب- 1998ء) [11]
- تماشا تتھا آنیہ کہانیاں (مختصر کہانی کا مجموعہ - 2001ء) [12]
- ایک تھا بادشاہ (پلے - 1980ء)
اعزازات[ترمیم]
احتشام بھارتیہ بھاشا پریشد پرسکار، شری کانت ورما اسمرتی سمان، ویر سنگھ دیو ایوارڈ، وگیشوری ایوارڈ، شیکھر سمان، پہل سمان اور میتھلی شرن گپت اعزاز2017-2018 جیسے کئی اعزازکے وصول کنندہ تھے۔ [2] ان کو بھارت کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز پدما شری 2003ء میں دیا گیا۔ [13]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب Manzoor Ahtesham, Writer Who Brought Bhopal to Life, Dies at 73 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2021 — شائع شدہ از: 8 مئی 2021
- ^ ا ب پ "Pratilipi"۔ Pratilipi۔ 2015۔ 12 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015
- ↑ "National Endowment"۔ National Endowment for the Arts۔ 2015۔ 06 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015
- ↑ "Manzoor Ahtesham: मशहूर लेखक और उपन्यासकार मंजूर एहतेशाम का निधन"۔ Nai Dunia (بزبان ہندی)۔ 2021-04-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2021
- ↑
- ↑ Manzoor Ehtesham (1999)۔ Kuch Din Aur۔ Hindi Book Centre
- ↑ Manzoor Ehtesham (2009)۔ Sukha Bargad۔ Hindi Book Centre۔ صفحہ: 225۔ ISBN 9788126717620
- ↑ Manzoor Ehtesham (1995)۔ Dastan-E-Lapata۔ Hindi Book Centre۔ صفحہ: 245۔ ISBN 9788171789290
- ↑ Manzoor Ehtesham (2004)۔ Basharat Manzil۔ Hindi Book Centre۔ صفحہ: 251۔ ISBN 9788126708840
- ↑ Manzoor Ehtesham (2007)۔ Pahar Dhalte۔ Hindi Book Centre۔ صفحہ: 115۔ ISBN 9788126713226
- ↑ Manzoor Ehtesham (1998)۔ Tasbeeh۔ Hindi Book Centre
- ↑ Manzoor Ehtesham (2001)۔ Tamasha Tatha Anya Kahaniyan۔ Hindi Book Centre۔ صفحہ: 147۔ ISBN 9788126701230
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Padma Awards۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2015
بیرونی روابط[ترمیم]
- "Profile on Hindi Book Centre"۔ Profile on Hindi Book Centre۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015
- "Rajkamal Prakashan Profile"۔ Rajkamal Prakashan۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015
- ہندی زبان کے حوالوں پر مشتمل صفحات
- 1948ء کی پیدائشیں
- 3 اپریل کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- 26 اپریل کی وفیات
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان
- بھارت میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- جامعہ علی گڑھ کے فضلا
- بھارتی مرد افسانہ نگار
- بھارتی مرد ناول نگار
- بھوپال کے مصنفین
- بھارتی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس