میاں علمدار عباس قریشی
Appearance
میاں علمدار عباس قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1963ء (61 سال) مظفر گڑھ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-277 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
میاں علمدار عباس قریشی،(پیدائش 1 جنوری 1963) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
میاں علمدار عباس قریشی یکم جنوری 1963 کو مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری 1984 میں فارمن کرسچن کالج سے حاصل کی۔ [2]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
میاں علمدار عباس قریشی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-255 (مظفر گڑھ-V) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے مئی 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 277 (مظفر گڑھ-X) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ اگست 2018 میں، انھوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1519
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2024ء تا 2029ء
- ضلع مظفرگڑھ کی شخصیات
- فضلا فارمین کرسچین کالج
- مظفر گڑھ کے سیاستدان
- مظفرگڑھ کی شخصیات