میخال
Appearance
![](http://chped.net/https/upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3f/Michal_Gustave_Dor%C3%A9.jpg/220px-Michal_Gustave_Dor%C3%A9.jpg)
میخال (انگریزی: Michal) (/mɪˈxɑːl/; عبرانی: מיכל [miˈχal]; یونانی: Μιχάλ) پہلی کتاب سموئیل کے مطابق، مملکت اسرائیل کی شہزادی تھی۔ بادشاہ ساؤل کی چھوٹی بیٹی تھی۔ وہ داؤد کی پہلی بیوی تھی (1 سموئیل 18:20-27)، جو بعد شاہ یہوداہ، پھر تمام مملکت اسرائیل کا بادشاہ بنا۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر میخال سے متعلق تصاویر