میرینر 9
Appearance
![](http://chped.net/https/upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/11/Mariner09.jpg/250px-Mariner09.jpg)
میرینر 9 (Mariner 9) ایک روبالی (robotic) خلائی جہاز تھا جس نے مریخ کی تلاش میں بہت اہم کردار ادا کیا اور ناسا کے میرینر پروگرام کا حصہ تھا۔
- روانہ = 30 مئی 1971
- مریخی مدار میں داخل = 14 نومبر 1971
- آخری رابطہ = 27 اکتوبر 1972