میڈیاویکی:Abusefilter-warning-erab
Appearance
انتباہ! مضمون کے عنوان میں اعراب (ـٔـّـَـِـُـًـٍـٌـْ) جیسے زبر، زیر، پیش، جزم، تشدید، تنوین اور ہ باہمزہ کا استعمال ممنوع ہے۔ طرازی اور فنی مشکلات نیز مضامین میں یکسانیت کے امکان کے پیش نظر اعراب کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون کے عنوان میں اعراب کے استعمال سے گریز کریں۔ اعراب کے استعمال کے سلسلہ میں مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں اعراب کا استعمال اور صفحہ کے عنوان کے ذیل میں مزید تفصیل کے لیے دیکھیں مضمون کا عنوان۔ |