مندرجات کا رخ کریں

چیک جمہوریہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Czech Republic
Flag of the Czech Republic
ایسوسی ایشنCzech Cricket Union
افراد کار
کپتانTereza Kolcunova
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAssociate member[1] (2017)
آئی سی سی جزوEurope
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20v.  آسٹریا at Seebarn Cricket Ground, Lower Austria; 8 June 2024
آخری ٹی20v.  جبل الطارق at Vinoř Cricket Ground, Prague; 16 June 2024
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [2] 7 0/7
(0 ties, 0 no results)
اس سال [3] 7 0/7
(0 ties, 0 no results)
آخری مرتبہ تجدید 16 June 2024 کو کی گئی تھی

چیک جمہوریہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم جو بین الاقوامی خواتین کرکٹ میں جمہوریہ چیک کی نمائندگی کرتی ہے۔ اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے تمام اراکین کو خواتین کی ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا مکمل درجہ دیا لہذا یکم جولائی 2018ء کے بعد جمہوریہ چیک کی خواتین اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل ٹی 20 آئی کی حیثیت کے اہل ہیں۔ [4][5] چیک جمہوریہ نے اپنا پہلا ٹی 20 عالمی میچ 8 جون 2024ء کو آسٹریا کے خلاف کھیلا۔ [6]

ریکارڈ اور اعداد و شمار[ترمیم]

بین الاقوامی میچ کا خلاصہ-چیک جمہوریہ خواتین 

آخری بار 16 جون 2024ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔[7]

کھیل کا ریکارڈ
فارمیٹ میچ جیتے ہارے برابر نیٹ رن ریٹ افتتاحی میچ
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 7 0 7 0 0 8 جون 2024

ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی[ترمیم]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ریکارڈ بمقابلہ دیگر ممالک

ریکارڈ مکمل خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی #1926 تک۔ آخری بار 16 جون 2024ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔[7]

مخالف میچ جیتے یارے برابر نیٹ رن ریٹ پہلا میچ پہلی جیت
آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبران
 آسٹریا 3 0 3 0 0 8 جون 2024
 کرویئشا 2 0 2 0 0 14 جون 2024
 جبل الطارق 2 0 2 0 0 14 جون 2024

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2022 
  5. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ESPNcricinfo۔ 27 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2022 
  6. "Czech Republic women to tour Austria for maiden T20I matches in June 2024"۔ Czech Cricket : Český Kriket۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2024 – Facebook سے 
  7. ^ ا ب "Records / Czech Republic Women / Twenty20 Internationals / Result summary"۔ ESPNcricinfo 
  8. "Czech Republic Women Highest Totals"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2024 
  9. "Czech Republic Women High Scores"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2024 
  10. "Czech Republic Women Best Bowling Figures"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2024