ڈینئل پرل
Appearance
ڈینئل پرل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اکتوبر 1963 پرنسٹن، نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ امریکا |
وفات | فروری 1، 2002 کراچی، سندھ، پاکستان |
(عمر 38 سال)
وجہ وفات | سر قلم |
طرز وفات | قتل |
دریافت نعش | مئی 16, 2002 |
رہائش | واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ |
قومیت | ریاستہائے متحدہ اسرائیل |
دیگر نام | ڈینی |
نسل | یہودی |
آبائی علاقہ | اینسینو، لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ |
مذہب | یہودیت |
رکن | فی بیٹا کاپا سوسائٹی |
زوجہ | میرئین پرل (1999–2002; اس کے سانحۂ انتقال تک) |
اولاد | ایڈم ڈانئیل پرل، ولادت: مئی 28, 2002 |
والدین | جوڈیا پرل (والد) اور روتھ پرل (ماں) |
رشتے دار | میشیل اینڈ تمارا (بہنیں) |
عملی زندگی | |
تعليم | مواصلات میں بی اے |
مادر علمی | اسٹینفورڈ یونیورسٹی |
پیشہ | صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][2] |
ملازمت | وال اسٹریٹ جرنل |
وجہ شہرت | وال اسٹریٹ صحافت |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ڈینئل پرل ایک امریکی صحافی تھے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی ڈانئیل پرل کا اغوا اس وقت کیا گیا تھا جب وہ 2002ء میں ایک کہانی کی تحقیق کے لیے کراچی میں تھے۔ اغوا کے بعد ان کا قتل کر دیا گیا۔ ان کی لاش کراچی کے باہری علاقے میں ملی تھی۔ اس وقت پولیس نے قتل کی تحقیقات کے بعد اس میں انتہا پسند مذہبی عناصر کے شامل ہونے کا شک ظاہر کیا تھا، جسے بعد میں سچ پایا گیا تھا۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14482078g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/136435555
- ↑ https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/asia/pakistan/1461368/Daniel-Pearl-refused-to-be-sedated-before-his-throat-was-cut.html
زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- 10 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2002ء میں قتل
- اسلام اور ضد سامیت
- اغوا شدہ امریکی شخصیات
- امریکی بیرون ملک مقتول افراد
- پاکستان ریاستہائے متحدہ تعلقات
- پاکستان میں دہشتگردی سے اموات
- فضلاء سٹینفرڈ یونیورسٹی
- کراچی میں قتل ہونے والے لوگ
- کیلیفورنیا کے صحافی
- لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے مصنفین
- مزراحی یہودی
- نفرت پر مبنی جرائم
- نیو جرسی کے صحافی
- وال اسٹریٹ جرنل سے وابستہ شخصیات
- 2002ء کی وفیات
- ایشیا میں 2002ء میں قتل
- پاکستان میں نسل پرستی
- مملکت متحدہ میں امریکی تارکین وطن
- مقتول امریکی صحافی
- سیاسی مقتول امریکی صحافی
- پاکستان میں مارے جانے والے صحافی
- 2002ء میں پاکستان میں جرائم
- مقتول مرد مصنفین
- پاکستان میں لاپتہ افراد کے کیس
- پاکستان میں غیر حل شدہ قتل
- جامعہ سٹینفرڈ کے فضلا
- اکیسویں صدی کے امریکی یہودی
- بیسویں صدی کے امریکی یہودی
- پرنسٹن، نیو جرسی کی شخصیات
- دہشت گردی کے شکار امریکی