ڈی۔ وائی۔ ایف۔ آئی
Appearance
![](http://chped.net/https/upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/77/DYFI-flag.svg/250px-DYFI-flag.svg.png)
![](http://chped.net/https/upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/65/Dyfi_march.jpg/220px-Dyfi_march.jpg)
وفاقِ جمہوری نوجوانانِ ہند یا ڈی وائی ایف آئی (انگریزی: Democratic Youth federation of India یا D.Y.F.I.) بھارت کی ایک اہم بائیں بازو تنظیمِ نوجوان ہے۔ اس کی تشکیل 1980ء میں ہوئی۔[1]
تاریخ[ترمیم]
31 اکتوبر سے 3 نومبر 1980ء تک پنجاب کے لدھیانہ میں منعقدہ ایک جلسے میں 3 نومبر 1980ء میں ڈی وائی ایف آئی کی تشکیل ہوئی۔
اخبارات[ترمیم]
نوجوان درشٹی ایک اہم ماہنامہ ہے۔ اس کے علاوہ کیرالا میں یودھارا اور مغربی بنگال میں جوب شکتی نامی رسائل شائع ہوتے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012
بیرونی روابط[ترمیم]
- ڈی وائی ایف آئی کیرالا کا موقعِ حبالہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dyfikerala.net (Error: unknown archive URL)
- ڈی وائی ایف آئی مغربی بنگال کا موقعِ حبالہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dyfiwb.org (Error: unknown archive URL)