کرن خان (اداکارہ)
Appearance
کرن خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | حوالہ درکار] دبئی |
فروری 25, 1975 [
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سٹی اسکول |
پیشہ | اداکارہ، میزبان |
دور فعالیت | 2008ء تا حال |
درستی - ترمیم |
کرن خان ایک پاکستانی اداکارہ اور میزبان ہیں۔ آپ مصالحہ ٹی وی پر ایک پروگرام لولی ویک اینڈز کی میزبان ہیں۔[1][2]
فنی سفر[ترمیم]
کرن نے اپنے فنی سفر کا آغاز پروگرام جادو کی چراغ سے کیا۔[حوالہ درکار] آپ نے زبیدہ آپا کے ساتھ کام بھی کیا۔ انھوں نے ایک بھارتی شو رنگ دے انڈیا (رنگ دے بھارت) کو پروڈیوس بھی کیا۔[3][4]
ذاتی زندگی[ترمیم]
آپ نے دو بار شادی کی۔ پہلے شوہر سے آپ کے دو بچے ہیں۔ آپ نے دوسری شادی ایک پاکستان آرمی کے سابقہ میجر سے کی۔[1][5]
فلموگرافی[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب Name * (1975-02-25)۔ "Kiran Khan Pictures And Biography"۔ Webpakistani.com۔ 19 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ Kiran Khan – Pakistani Actress۔ "Kiran Khan - Pakistani Actress Biography, Photos"۔ Awaaztv.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ "Kiran Khan Husband on GMP - Pakistan Showbiz"۔ Showbizpak.com۔ 2013-10-22۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ "Pakistani Showbiz : Kiran Khan cooking host"۔ Showbizpakblog.com۔ 2013-02-16۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ "Masala Tv Host Kiran Khan Wedding Pictures"۔ Style.Pk۔ 2013-11-05۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016