کولج کرکٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | کولج, سینٹ جارج پیرش، اینٹیگوا و باربوڈا, اینٹیگوا و باربوڈا | ||||
تاسیس | 2004 | ||||
گنجائش | 5,000 | ||||
مشتغل | انٹیگوا اور باربوڈا کی حکومت | ||||
اینڈ نیم | |||||
پویلین اینڈ ائیرپورٹ روڈ اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹی20 | 3 مارچ 2021:![]() ![]() | ||||
آخری ٹی20 | 14 نومبر 2021:![]() ![]() | ||||
پہلا خواتین ایک روزہ | 5 ستمبر 2019:![]() ![]() | ||||
آخری خواتین ایک روزہ | 7 ستمبر 2021:![]() ![]() | ||||
پہلا خواتین ٹی20 | 19 اکتوبر 2017:![]() ![]() | ||||
آخری خواتین ٹی20 | 2 جولائی 2021:![]() ![]() | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 14 نومبر 2021ء ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/59497.html ای ایس پی این کرک انفو |
کولج کرکٹ گراؤنڈ اوسبورن، سینٹ جارج پیرش ، انٹیگوا میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ پہلے ایئرپورٹ کرکٹ گراؤنڈ کے نام سے جانا جاتا تھا، اس سے پہلے کہ اس پر امریکی تاجر اور کرکٹ کے شوقین ایلن اسٹینفورڈ نے قبضہ کر لیا، 2004ء میں دوبارہ تعمیر کیا گیا اور اس کا نام سٹینفورڈ کرکٹ گراؤنڈ رکھا گیا۔ یہ لیورڈ جزائر کے بہت سے ہوم گراؤنڈز میں سے ایک کے طور پر استعمال ہوتا تھا اور اس نے بہت سے ٹوئنٹی 20 میچوں کی میزبانی بھی کی تھی، جس میں 2006ء اور 2008ء کے اسٹینفورڈ 20/20 ٹورنامنٹ اور 2008ء کے اسٹینفورڈ سپر سیریز شامل ہیں۔ سٹینفورڈ کو 6 مارچ 2012ء کو دھوکا دہی اور امریکی سیکیورٹیز قوانین کی متعدد خلاف ورزیوں کا مرتکب ٹھہرایا گیا تھا اور اسے 110 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی اور اٹیڈیم کا نام 2016-17 میں کولج کرکٹ گراؤنڈ میں تبدیل کر دیا گیا تھا اور اس نے آٹھ سال کے بعد کرکٹ میچ دوبارہ شروع کر دیے تھے۔