کولٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ
Appearance
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | کولمبو، سری لنکا | ||
جغرافیائی متناسق نظام | 6°53′11″N 79°52′04″E / 6.88639°N 79.86778°E | ||
تاسیس | 1873 | ||
گنجائش | 10,000 | ||
ملکیت | کولٹس کرکٹ کلب | ||
مشتغل | کولٹس کرکٹ کلب | ||
متصرف | کولٹس کرکٹ کلب | ||
اینڈ نیم | |||
ہیولاک پارک اینڈ پویلین اینڈ | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
واحد خواتین ٹیسٹ | 17-21 اپریل 1998: سری لنکا بمقابلہ پاکستان | ||
پہلا خواتین ایک روزہ | 10 نومبر 2005: سری لنکا بمقابلہ انگلستان | ||
آخری خواتین ایک روزہ | 26 اپریل 2011: آئرلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز | ||
پہلا خواتین ٹی20 | 24 اپریل 2011: آئرلینڈ بمقابلہ پاکستان | ||
آخری خواتین ٹی20 | 22 ستمبر 2018: سری لنکا بمقابلہ بھارت | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 3 ستمبر 2020 ماخذ: http://www.colombocolts.lk/about-us/ کولمبو کولٹس کرکٹ کلب |
کولٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ [1] ہیولاک ٹاؤن، کولمبو، سری لنکا میں ہیولاک پارک کے جنوب مشرقی کونے میں پارک روڈ پر ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ 1971ء سے کولٹس کرکٹ کلب کا گھر ہے۔
یہ گراؤنڈ فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ میچوں کا باقاعدہ مقام ہے۔[2] اور اس نے خواتین کے کئی کرکٹ میچوں کی میزبانی بھی کی ہے۔ اس نے کچھ یوتھ ٹیسٹ اور ایک روزہ کی میزبانی بھی کی ہے۔ دسمبر 2016ء کے آخر تک اس نے 188 فرسٹ کلاس میچوں کی میزبانی کی تھی۔ [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Colts Cricket Ground"۔ Cricinfo۔ 27 October 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2015
- ↑ "Sri Lanka domestic cricket. A brief history"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2015
- ↑ "First-class matches played on Colts Cricket Ground"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2016