مندرجات کا رخ کریں

کونکاکاف چیمپئن شپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کونکاکاف چیمپئن شپ
CONCACAF Championship
قیام18 ستمبر 1961[1]
تحلیل1989
علاقہشمالی امریکا، وسطی امریکا اور کیریبین
آخری چیمپئنز کوسٹاریکا (تیسری مرتبہ)
ویب سائٹhttp://www.concacaf.com

کونکاکاف چیمپئن شپ (CONCACAF Championship) ایک ایسوسی ایشن فٹ بال ٹورنامنٹ تھا کو 1963ء سے 1989ء کے درمیان منقعد ہوا۔ 1991ء میں اس کا نام تبدیل کر کے کونکاکاف گولڈ کپ رکھ دیا گیا۔


ٹورنامنٹ نتائج[ترمیم]

کونکاکاف چیمپئن شپ
سال میزبان حتمی گروپ درجہ
فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
1963
تفصیلات
 ایل سیلواڈور
کوسٹاریکا

ایل سیلواڈور

نیدرلینڈز انٹیلیز

ہونڈوراس
1965
تفصیلات
 گواتیمالا
میکسیکو

گواتیمالا

کوسٹاریکا

ایل سیلواڈور
1967
تفصیلات
 ہونڈوراس
گواتیمالا

میکسیکو

ہونڈوراس

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
1969
تفصیلات
 کوسٹاریکا
کوسٹاریکا

گواتیمالا

نیدرلینڈز انٹیلیز

میکسیکو
1971
تفصیلات
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
میکسیکو

ہیٹی

کوسٹاریکا

کیوبا
عالمی کپ کوالیفائنگ دور
1973
تفصیلات
 ہیٹی
ہیٹی

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو

میکسیکو

ہونڈوراس
1977
تفصیلات
 میکسیکو
میکسیکو

ہیٹی

ایل سیلواڈور

کینیڈا
1981
تفصیلات
 ہونڈوراس
ہونڈوراس

ایل سیلواڈور

میکسیکو

کینیڈا
1985
تفصیلات
کونکاکاف (کوئی مقررہ مقام نہیں)
کینیڈا

ہونڈوراس

کوسٹاریکا
---
1989
تفصیلات
کونکاکاف (کوئی مقررہ مقام نہیں)
کوسٹاریکا

ریاستہائے متحدہ

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو

گواتیمالا

فاتحین[ترمیم]

ٹیم فاتحین دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
 میکسیکو 3 (1965, 1971, 1977) 1 (1967) 2 (1973, 1981) 1 (1969)
 کوسٹاریکا 3 (1963, 1969, 1989) 3 (1965, 1971, 1985)
 گواتیمالا 1 (1967) 2 (1965, 1969) 1 (1989)
 ہیٹی 1 (1973) 2 (1971, 1977)
 ہونڈوراس 1 (1981) 1 (1985) 1 (1967) 2 (1963, 1973)
 کینیڈا 1 (1985) 2 (1977, 1981)
 ایل سیلواڈور 2 (1963, 1981) 1 (1977) 1 (1965)
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 1 (1973) 1 (1989) 1 (1967)
 ریاستہائے متحدہ 1 (1989)
 نیدرلینڈز انٹیلیز 2 (1963, 1969)
 کیوبا 1 (1971)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rodrigo A. Calvo Castro (6 April 2012)۔ "Costa Rica wins 1963 NORCECA title"۔ CONCACAF.com۔ 09 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]