ہیتھر میکئے
Appearance
ہیتھر میکئے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Heather Pamela Blundell) |
پیدائش | 31 جولائی 1941ء (83 سال) کوینبیان |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسکواش کھلاڑی [1] |
کھیل | اسکوائش [1]، ٹینس ، فیلڈ ہاکی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ہیتھر پامیلا میکئے (پیدائش 31 جولائی 1941) ،ایک آسٹریلوی ریٹائرڈ اسکواش کھلاڑی ہیں۔ [5] ہیتھر نے 1960 اور 1970 کی دہائیوں میں خواتین کے اسکواش کھیل پر غلبہ حاصل کیا، 1962 سے 1977 تک لگاتار 16 برٹش اوپن ٹائٹل جیتے اور 1976 میں خواتین کے افتتاحی ورلڈ اوپن ٹائٹل جیتا۔ وہ فیلڈ ہاکی اور ریکٹ بال سمیت دیگر کھیلوں کی بھی اعلیٰ درجے کی کھلاڑی تھیں۔
ورلڈ اوپن[ترمیم]
فائنلز: 2 (2 ٹائٹل، 0 رنر اپ)[ترمیم]
نتیجہ | سال | مقام | فائنل میں حریف | فائنل میں اسکور |
فاتح | 1976 | برسبین ، آسٹریلیا | ![]() |
9–2، 9–2، 9–0 |
فاتح | 1979 | شیفیلڈ ، انگلینڈ | ![]() |
6–9، 9–3، 9–1، 9–4 |
برٹش اوپن[ترمیم]
فائنلز: 16 (16 ٹائٹل، 0 رنر اپ)[ترمیم]
نتیجہ | سال | مقام | فائنل میں حریف | فائنل میں اسکور |
فاتح | 1962 | رائل آٹوموبائل کلب - لندن | ![]() |
9–6، 9–5، 9–4 |
فاتح | 1963 | لینڈڈاؤن اور رائل ایرو کلب | ![]() |
9–4، 9–2، 9–6 |
فاتح | 1964 | لینڈڈاؤن اور رائل ایرو کلب | ![]() |
9–2، 9–2، 9–1 |
فاتح | 1965 | لینڈڈاؤن اور رائل ایرو کلب | ![]() |
9–0، 9–1، 9–2 |
فاتح | 1966 | لینڈڈاؤن اور رائل ایرو کلب | ![]() |
9–0، 9–0، 10–8 |
فاتح | 1967 | لندن ، انگلینڈ | ![]() |
9–1، 10–8، 9–6 |
فاتح | 1968 | لندن ، انگلینڈ | ![]() |
9–0، 9–0، 9–0 |
فاتح | 1969 | شیفیلڈ ، انگلینڈ | ![]() |
9–2، 9–0، 9–0 |
فاتح | 1970 | برمنگھم ، انگلینڈ | ![]() |
9–1، 9–1، 9–0 |
فاتح | 1971 | برمنگھم ، انگلینڈ | ![]() |
9–0، 9–3، 9–1 |
فاتح | 1972 | شیفیلڈ ، انگلینڈ | ![]() |
9–1، 9–1، 9–2 |
فاتح | 1973 | شیفیلڈ ، انگلینڈ | ![]() |
9–1، 9–0، 9–1 |
فاتح | 1974 | شیفیلڈ ، انگلینڈ | ![]() |
9–2، 9–1، 9–2 |
فاتح | 1975 | ویمبلے ، انگلینڈ | ![]() |
9–3، 9–1، 9–5 |
فاتح | 1976 | ویمبلے ، انگلینڈ | ![]() |
9–2، 9–4، 9–2 |
فاتح | 1977 | ویمبلے ، انگلینڈ | ![]() |
9–3، 9–1، 9–2 |
نوٹ : 1962 سے 1965 تک ہیدر بلنڈل کے طور پر مقابلہ کیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: http://www.squashinfo.com/player/2306 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022
- ↑ https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/2000836
- ↑ https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/981576
- ↑ https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/1086855
- ↑ Jim Kaplan۔ "McKay has a new racquet"۔ SI Vault۔ Sports Illustrated۔ 28 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2016
بیرونی روابط[ترمیم]
- Page at Squashpics.com at the Wayback Machine (archived 3 December 2005)
- Australian Australian Women’s Archives Project; life and career
- Whatever happened to squash? Radio National interview
- Oral History, National Library of Australia, 2006
- Heather McKay at the Sport Australia Hall of Fame