یونس بن حبیب
Appearance
یونس بن حبیب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 699ء |
تاریخ وفات | سنہ 799ء (99–100 سال) |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | بصرہ |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو عبد الرحمٰن |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
استاد | حماد بن سلمہ ، ابو عمرو بن علاء بصری ، اخفش اکبر |
نمایاں شاگرد | سیبویہ ، علی بن حمزہ کسائی کوفی ، الفراء نحوی , معمر بن المثنى |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم ![]() |
یونس بن حبیب نحوی ( 94ھ-182ھ / 713-798 AD) آپ اہل بصرہ کے ادیب ، نحوی اور حدیث کے راوی ہیں۔آپ نے 182ھ میں وفات پائی ۔
سیرت[ترمیم]
اپ یونس بن حبیب الضبی کے غلام تھے، کنیت ابو عبدالرحمٰن، اور نحو میں مشہور تھے۔ وہ عراق کے شہر جبل میں پیدا ہوئے ۔ حماد بن سلمہ ، الاخفش اکبر اور ابو عمرو بصری سے آپ نے علم حاصل کیا ہے۔ اور جو آپ کے بڑے شیوخ میں سے تھے ۔ ان کے شاگردوں میں سیبویہ، علی بن حمزہ الکسائی، یحییٰ بن زیاد الفراء ، اور ابو عبیدہ معمر بن مثنی تھے۔ آپ کی تصانیف میں سے چند قابل ذکر ہیں : «معاني القرآن»، «اللغات»، «النوادر»، اور «الأمثال»۔ آپ کا انتقال اٹھاسی سال کی عمر میں سنہ 182ھ/798ء میں ہوا اور کہا جاتا ہے کہ سنہ 152ھ/769ء ہے۔ پہلا قول ٹھیک ہے ۔[1] [2]
وفات[ترمیم]
آپ نے 182ھ میں بصرہ میں ایک سو اٹھاسی سال کی عمر میں وفات پائی ۔ [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ خير الدين الزركلي (1980)۔ "يونس بن حبيب"۔ موسوعة الأعلام۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 12 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011
- ↑ "يونس بن حبيب"۔ الموسوعة العربية الميسرة۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 1965۔ 12 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 كانون الأول 2011
- ↑ كارل بروكلمان۔ "يونس بن حبيب"۔ تاريخ الأدب العربي۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 12 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 كانون الأول 2011
زمرہ جات:
- 699ء کی پیدائشیں
- 799ء کی وفیات
- 798ء کی وفیات
- 182ھ کی وفیات
- عرب ماہرین صرف و نحو
- بصرہ کے گرائمر دان
- 94ھ کی پیدائشیں
- 80ھ کی پیدائشیں
- 713ء کی پیدائشیں
- قرون وسطی کے عرب ماہر لسانیات
- ایرانی مصنفین
- قرون وسطی کے فارسی مصنفین
- عرب مصنفین
- آٹھویں صدی کے مصنفین
- قرون وسطی کی فارسی شخصیات
- عراق کے محدثین
- آٹھویں صدی کے عرب شعرا
- بصری شخصیات