24 رمضان
Appearance
واقعات[ترمیم]
- 20ھ - فسطاط میں مسجد عمرو بن العاص کی تعمیر شروع ہوئی اور یہ مصر میں بلکہ بر اعظم افریقا کی سب سے پہلے تعمیر ہونے والی مسجد تھی۔
وفات[ترمیم]
- 354ھ - ابو الطیب متنبی، عربی شاعر
- 710ھ - قطب الدین شیرازی، ہر فن مولا