مندرجات کا رخ کریں

24 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
22 مئی 23 مئی 24 مئی 25 مئی 26 مئی
  2024 (جمعہ)
  2023 (بدھ)
  2022 (منگل)
  2021 (پير)
  2020 (اتوار)
  2019 (جمعہ)
  2018 (جمعرات)
  2017 (بدھ)
  2016 (منگل)
  2015 (اتوار)

واقعات[ترمیم]

  • 1607ء - جیمز ٹاؤن، شمالی امریکا میں پہلی مستقل انگریزی کالونی کی بنیاد رکھی گئی۔
  • 2000ء - جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا [1]
  • 2014ء - یونان اور ترکی کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا، جس میں 324 افراد زخمی ہوئے۔
  • 2019ء - سورت (بھارت) میں آگ لگنے سے بائیس طلباء کی موت ہوئی۔
  • 2001ء نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی  [1]
  • 1985ء بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1922ء روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات:[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1902ء برطانیہ میں پہلی بار برطانوی راج کا جشن منایا گیا[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 

"