ایف الیون(F-11) اسلام آباد
Appearance
ایف الیون | |
یونین کونسل | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ![]() |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ایف الیون (انگریزی: F-11) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 97 ہے یہ۔ ایف الیون ون ایف الیون ٹو ایف الیون تھری ایف الیون فور پر مشتمل ہے۔[1]