جی نائن ون(G-9/1)اسلام آباد
Appearance
جی نائن ون | |
یونین کونسل | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ![]() |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
جی نائن ون (انگریزی: G-9/1) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 67ہے یہ۔جی نائن ون روہتاس روڈ، جی نائن ٹو، پی ڈبلیو ڈی کالونی پر مشتمل ہے۔[1]