حارث بن عدی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حارث بن عدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حارث بن عدی بن خرشہ شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
نام و نسب[ترمیم]
حارث بن عدي بن خرشة بن أمية بن عامر بن خطمة الأنصاري الخطمي غزوہ احد کے دن شہید ہوئے اسے ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اسد الغابہ جلد1صفحہ 471 حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور