مندرجات کا رخ کریں

سراقہ بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سراقہ بن عمرو
معلومات شخصیت
مقام پیدائش جزیرہ نما عرب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 651ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت خلافت راشدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

سراقہ بن عمرو ابو حاتم کی روایت کے مطابق غزوہ بدر میں شامل تھے۔

نام ونسب[ترمیم]

سراقہ نام،سلسلہ نسب اس طرح ہے: ’’سراقہ بن عمرو بن عطیہ بن خنساء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مالک بن النجار الانصاری الخزرجی۔

قبیلہ[ترمیم]

سراقہ بن عمرو انصاری صحابی ہیں۔ انصار کے قبیلہ خزرج سے تعلق رکھتے تھے

غزوات[ترمیم]

مدینہ آنے کے بعد غزوہ بدر، غزوہ احدغزوہ خندق وغیرہ تمام معرکوں میں شریک ہوتے رہے۔

وفات[ترمیم]

سراقہ بن عمرو نے غزوہ موتہ میں شہادت پائی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 2صفحہ 371مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور